Rawalpindi social media

header ads

فرانس میں واٹر ٹیکسی چلنے لگی

سیب بل نامی اس ننھی سواری کی فرانس کے دریا سین پر کامیاب آزمائشی سروس شروع کی گئی پانی کی سطح سے کئی انچ اونچی اسٹڈی کو ایک نظر دیکھنے پر معلوم ہوتا ہے جیسے یہ ہوا میں سفر کر رہی ہو تاہم یہ ماہرین کی انتھک محنت کا کمال ہے واٹر کسی کی آزمائشی سروس 20 ستمبر تک جاری رہے گی فرانس میں جدید واٹر ٹیکسی متعارف کرا دی گئی

Post a Comment

0 Comments