Posts

Featured Post

آئی ایم ایف نے دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا پھر مطالبہ کردیا، ذرائع وزارت خزانہ

Image
  رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کیلئے ضروری ہے کہ دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے، آئی ایم ایف نگران حکومت نے یکم جنوری سے 30 لاکھ دکانداروں  کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا وعدہ کیا تھا، ذرائع وزارت خزانہ بعد میں نگران حکومت نے معاملہ منتخب حکومت تک کیلئے مؤخر کر دیا،  ذرائع وزارت خزانہ آئی ایم ایف کو یکم مارچ سے دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا وعدہ کیا گیا تھا، ذرائع وزارت خزانہ آئی ایم ایف نے پھر تاجروں کو ٹیکس نیٹ کی اسکیم کے نفاذ کے لیے ٹائم فریم مانگا ہے، ذرائع نئی منتخب حکومت جلد اپنے فیصلے سے آئی ایم ایف کو آگاہ کرے گی، ذرائع ایف بی آر پرچون فروشوں کیلئے اسکیم پہلے ہی تیار کر چکی ہے، ذرائع آیف بی آر تاجروں کی ٹیکس رجسٹریشن کیلئے تاجر دوست موبائل ایب تیار کی ہے، ذرائع  ایف بی آر نے رواں مالی سال  9415 ارب روپے کا ٹیکس ہدف حاصل کرنا ہے، ذرائع ایف بی آر نے مارچ  میں 879 ارب روپے کا ٹیکس ہدف حاصل کرنا ہے، ذرائع ایف بی آر کو فروری میں 33 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا، ذرائع آئی ایم ایف کے ساتھ حکومت کا معاہدہ ہے کہ ٹیکس وصولی میں کمی کی صورت میں فوری طور پر نئے ا

اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا

Image
 راولپنڈی پولیس و سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی ، اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ، 3 دہشتگرد گرفتار ، نقشہ ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد راولپنڈی پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ بڑی کارروائی اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، تین دہشت گرد بھاری اسلحہ اور بارود سمیت گرفتار ، سی پی او راولپنڈی دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے ہے، تینوں دہشت گردوں کو تفتیش کے لئے محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے، سی پی او دہشت گردوں سے اڈیالہ جیل کا نقشہ، ہینڈ گرنیڈ، اور آئی ای ڈی برآمد ، سی پی او راولپنڈی دہشت گردوں سے خودکار ہتھیار بھی برآمد ہوئے، سی پی او پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا اڈیالہ اور اطراف میں سرچ آپریشن جاری ، سی پی او سید خالد ہمدانی

‏کچہری میں قائم جناح پارک میں جنسی درندے گھس آئے جس بعد پارک میں آنے والی خواتین بشمول نوجوان لڑکیوں کی عزتیں غیر محفوظ ہو گئیں

Image
 ‏کچہری میں قائم جناح پارک میں جنسی درندے گھس آئے جس بعد پارک میں آنے والی خواتین بشمول نوجوان لڑکیوں کی عزتیں غیر محفوظ ہو گئیں  جبکہ حیران کن طور پر پارک کے CSO ،جوکہ ایک ریٹائرڈ کرنل ہیں، اور گارڈز کی فوج ظفر موج ستو پی کر سو رہی ‏گزشتہ روز صبع 8:43 پر پارک میں ‏پنجاب کالج مورگاہ موڑ و NUST اسلام آباد کی آٹھ عدد نوجوان طالبات آئیں ‏سب طالبات Bowling Club سامنے لگے بینچز پر بیٹھ کر ناشتہ کرنے لگیں کہ پھانسی گھاٹ قریب بنے ٹریک پر دو نوجوان لڑکے (ایک براؤن شلوار قمیض/دوسرا ٹراؤزر شرٹ میں ملبوس) آئے اور شلوار قمیض والا زور سے چلایا “عائشہ”‏میں اس وقت جاگنگ ٹریک پر ان طالبات کے قریب سے گزر رہا تھا  ‏میں سمجھا چونکہ یہ کلاس فیلوز ہیں یا ایک دوسرے کا جانتے اس لیے ہنسی مذاق کر رہے  ‏اسی اثناء میں شلوار قمیض والے لڑکے نے اچانک اپنی شلوار اتاری اور قمیض کا دامن اٹھا کر سامنے بیٹھی طالبات کو اپنا عضو تناسل دکھانے لگا اور ‏ساتھ ڈانس کرنے لگا اتنے میں میں نے ان کو آواز دی کہ رک جاؤ ‏میری آواز سنتے ہی دونوں لڑکے بھاگ کھڑے ہوئے ‏میں نے ان دونوں لفنگوں کا باہر جھنڈا چیچی جانب آؤٹ گیٹ تک پیچھا کی

راولپنڈی کچہری روات کے کیس کے ملزم کو کچہری میں گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

Image
 راولپنڈی کچہری قتل پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا  عدالتی احاطے میں قتل لی وارداتوں کے پے در پے واقعات  سیکیورٹی نقائص یا انصاف سے مایوسی؟؟؟ ڈسٹرکٹ کورٹ کچہری راولپنڈی   بعدالت جناب عر فان اکرم Asj راولپنڈی مقدمہ نمبر 1127/23 بھرم 302/34 تھانہ روات سرکار بنام علی شاہ ولد حسن شاہ سکنہ بسالی روات بحراست پولیس پیش عدالت کیا گیا بعد ازاں پیش واپس لاتے ہوئے کورٹ کے باہر برآمدے کے موڑ پر غفار خان ولد  اورنگزیب خان سکنہ ژوب کوئٹہ بلوچستان نے پسٹل 30 بور سے فائر کر کے قتل کر دیا ہے  ملزم کو گر فتار کر لیا گیا ھے  نعش کو 1122 کے ذریعے سول ہسپتال بھجوایا گیا ہے راولپنڈی کچہری پیشی پر آیا اپنی بیوی کے قتل کا ملزم سالے کی فاٸرنگ سے قتل  مقتول کا نام علی شان بتایاجارھاھے ملزم کو اپنی بہن کے قتل کارنج تھا ملزم کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا پولیس نے نعش قبضہ مں لیکر ضابطہ کی کاررواٸی کاآغاز کردیا ھے

پولیس اہلکار کا بزرگ خاتون کو تھپڑ مارتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی

Image
  ٹیکسلا کچہری کے باہر پولیس اور ملزم کی گرفتاری کے دوران خاتون پر پولیس کا تشدد، خاتون کو تھپڑ مارنے کی موبائل فوٹیج سامنے آگئی ،ملزم بصیر خان کو ٹیکسلا کچہری کے باہر پولیس نے گرفتار کرنے کی کوشش کی، ملزم کی ماں بیٹے کی گرفتاری کے دوران آڑے آگئی، ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس اہلکار نے بزرگ خاتون کو تھپڑ مارے،پولیس اہلکار ملزم بصیر کو زبردستی گاڑی میں ڈال کر لے گئے Rawalpindi Police Punjab Police Pakistan Islamabad Police

راولپنڈی کے چاندنی چوک میں زیر تعمیر پلازہ سے دو لاشیں ملی ہیں۔

Image
  !راولپنڈی کے چاندنی چوک میں زیر تعمیر پلازہ سے دو لاشیں ملی ہیں۔ لڑکوں کا تعین کیا گیا ہے کہ وہ 20 سالہ فلک     شیر اور 17 سالہ سارم علی ہیں