Rawalpindi social media

header ads

بگڑے باپ کا بگڑا بیٹا ٹریفک پولیس اہلکار کے ساتھ نہ صرف بدتمیزی کررہا بلکہ انہیں گاڑی کو ہاتھ لگانے کی صورت میں دھمکیاں دے رہا اور تڑیاں لگا رہا ہے۔
فینسی نمبر پلیٹ لگی گاڑی کو روکا تو جناب نے اپنے آپ کو آرمی کا کرنل بتایا اور کہا کہ مجھے تم (ٹریفک پولیس والے) روک نہیں سکتے ہو۔




 

Post a Comment

0 Comments