Rawalpindi social media

header ads

راولپنڈی: نوربُرج پلازہ مری روڈ پرقانون نافذ کرنے والے اداروں کاچھاپہ، سات ارب روپے مالیت کی غیرملکی کرنسی اورڈالر برآمد

، 
پلازہ کی بیسمنٹ سے ہاوسنگ سوسائٹی مالکان اور زمینوں کےکاروبار سمیت مبینہ طور پر میڈیا انڈسٹری سے وابسطہ شخصیات کے مبینہ طور پر ڈمپ شدہ کروڑوں روپے مالیت کی غیرملکی وملکی کرنسی و لاکرز برآمد،
ٹیم کو گنتی کرنے میں بھی مشکلات، 
- شخصیت نے مقامی پلازہ میں نجی بینک قائم کررکھا تھا،پلازہ سے بڑی تعداد میں ڈیجیٹل سیف برآمد کرلیے
 ایف آئی اے نے دیگر اداروں سے مدد طلب کرلی، ذرائع
نور بُرج پلازہ پراپرٹی ٹائیکون، روزنامہ اساس اور الحرم 
سٹی کے شیخ افتخار عادل کی ملکیت میں ہے،
This is true story of the yesternight
راولپنڈی
روزنامہ اساس اور الحرم سٹی کے مالک شیخ افتخار کےنجی بینک پر چھاپہ،7ارب روپے برآمد 
ملک میں منی لانڈرنگ اور ڈالر سمگلنگ کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری
راولپنڈی میں ایف آئی اے کاچھاپہ ،پلازے کے تہہ خانے کی دیواروں سے نوٹوں کا خزانہ نکل آیا

بظاہر کنسٹرکشن کا فالتو سامان رکھا گیا ،ٹیم نے دیوار توڑی تو گونج دار آواز نکلی،توڑنے پر خفیہ دروازہ نکلا جس میں جھک کر گزرا جا سکتا تھااندر بڑے سائز کے آہنی لاکرز دیوار میں چنے گئے تھے جو صرف مخصوص خواتین کی انگلیاں چھونے سے ہی کھلتے تھے،سیکیورٹی سسٹم کیمرے نصب ،13لاکرز سے رقوم رات گئے تک نکالی جاتی رہیں صرف ایک جگہ 40کروڑ نکلے ،مقامی افراد کے مطابق کبھی شبہ تک نہ ہوا کہ یہاں اتنی دولت ہے دو ملزمان گرفتار کر لیے گئے 
تفصیلات کے مطابق روزنامہ اساس اور الحرم سٹی کے مالک شیخ افتخار کے نجی بینک پر ایف آئی اے کا مبینہ چھاپہ۔ 7 ارب روپے برآمد کر لیے گئے 
اس میں کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی اور ڈالر بھی ہیں بڑی تعداد میں ڈیجیٹل سیف بھی برآمد 
بیسمنٹ سےریئل سٹیٹ ڈیوپلپز،، ہاوسنگ سوسائٹی مالکان اور زمینوں کےکاروبار سمیت مبینہ طور پر میڈیا انڈسٹری سے وابسطہ شخصیات کے مبینہ طور پر ڈمپ شدہ کروڑوں روپے مالیت کی غیرملکی و ملکی کرنسی و لاکرز برآمد،
ٹیم کو گنتی کرنے میں بھی مشکلات، 
کاروباری شخصیت نے مقامی پلازہ میں نجی بینک قائم کررکھا تھا

ایف آئی اے نے دیگر اداروں سے مدد طلب کرلی، ذرائع

Post a Comment

1 Comments