ٹیکسلا کچہری کے باہر پولیس اور ملزم کی گرفتاری کے دوران خاتون پر پولیس کا تشدد، خاتون کو تھپڑ مارنے کی موبائل فوٹیج سامنے آگئی ،ملزم بصیر خان کو ٹیکسلا کچہری کے باہر پولیس نے گرفتار کرنے کی کوشش کی، ملزم کی ماں بیٹے کی گرفتاری کے دوران آڑے آگئی، ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس اہلکار نے بزرگ خاتون کو تھپڑ مارے،پولیس اہلکار ملزم بصیر کو زبردستی گاڑی میں ڈال کر لے گئے
0 Comments