Rawalpindi social media

header ads

علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر کسٹم حکام کی کاروائی پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس غیر ملکی کرنسی سمگلنگ کرتی رنگے ہاتھوں گرفتار

 

 علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر کسٹم حکام کی کاروائی پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس غیر ملکی کرنسی سمگلنگ کرتی رنگے ہاتھوں گرفتار 

Click this link to see complete video  : https://youtube.com/shorts/5H3Qk90wkAs?si=IMACnv9f859RirSk





قومی ائر لائن کی ائیر ہوسٹس آسیہ قربان لاہور سے بیرون ملک جانے والی پرواز سے  شک پڑنے پر آف لوڈ کی گئی قومی ائر لائن کی ائیر ہوسٹس سے برآمد ہونے والی غیر ملکی امریکی ڈالرز میں 37ہزار 318 روپے بنتے ہیں شک پڑنے پر ائیر ہوسٹس کی تلاشی لی گئی جس پر جسم کے مختلف حصوں سے سعودی ریال برامد ہوئے ائیر ہوسٹس کو دبئی جانے والی پرواز سے آف لوڈ کر دیا گیا ائیر ہوسٹس کو اندراج مقدمہ کے بعد آئی اینڈ پی کے حوالے کر دیا گیا.




 

 

 

Post a Comment

0 Comments