اسلام آباد کیپیٹل پولیس میں اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کی آسامیوں کے لیے بھرتی کا اشتہار شائع کر دیا گیا ہے۔ پاکستان بھر سے خواہش مند مرد و خواتین آن لائن درخواستیں دیئے گئے لنک کے ذریعے جمع کروائیں۔