Rawalpindi social media

header ads

پنڈی بھٹیاں کے قریب موٹروے پر تقریباً صبح ساڑھے چار بجے ہولناک بس حادثہ 20 سے زائد مسافر جاں بحق

پنڈی بھٹیاں موٹروے خوفناک حادثہ، 20 مسافر زندہ جل گیا


موٹروے ایم ٹو پر پنڈی بھٹیاں کے قریب اچانک بس میں آگ لگ گئی حادثے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق متعدد زخمی، لاشوں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا 

مسافر بس کراچی سے اسلام آباد کی طرف جا رہی تھی

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ


پنڈی بھٹیاں کے قریب موٹروے پر تقریباً صبح ساڑھے چار بجے ہولناک بس حادثہ 20 سے زائد مسافر جاں بحق


بس کراچی سے اسلام آباد آ رہی تھی، پنڈی بھٹیاں کے قریب بس ڈرائیور کے سو جانے کے باعث مسافر بس کے پک اپ سے ٹکر لگنے سے حادثہ ہوا۔ 


پک اپ پر ڈیزل سے بھرے ڈرم رکھے ہوئے تھے جس سے پک اپ اور بس کو آگ لگ گئی۔ آگ سے جھلسنے کی وجہ سے زیادہ تر میتیں ناقابل شناخت ہیں جنکا اب ڈی این اے ٹیسٹ کیا جائے گا۔


چند ماہ سے موٹروے پر حادثات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ بسوں میں آگ کے کئی واقعات ہو چکے ہیں۔


اکثر ڈرائیورز کی غفلت کے باعث حادثات پیش آ رہے ہیں، سوشل میڈیا پر ثبوت بھی پوسٹ کئے جاتے ہیں مگر کاروائی نہیں ہوتی۔


اللہ پاک ان تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے آمین ثمہ آمین

Post a Comment

0 Comments