بٹگرام میں چیئرلفٹ میں پھنسے افراد کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے ،،،ڈولی میں اسکول کے بچوں سمیت8افراد پھنس گئے تھے،،ایک طرف کی تار ٹوٹ جانے سے لفٹ کئی سو فٹ بلندی پر پھنس گئی تھی،،پاک فوج کے2 ہیلی کاپٹر ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں ،،،اس سے قبل ایک ہیلی کاپٹر نے حالات کا جائزہ لینے کیلئے علاقے کی ریکی کی،،دوسرے علاقے میں جانے کیلئے مقامی افراد نے اپنی سہولت کیلئے یہ لفٹ بنا رکھی ہے۔
0 Comments