راولپنڈی/آئل ٹینکر حادثہ
موٹر وے کلرکہار کے قریب آئل سے بھرا ٹینکر حفاظتی دیوار سے ٹکرا گیا
موٹر وے پولیس، فائربرگیڈ سمیت امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں
آئل سے بھرا ٹینکر کراچی سے پشاور کی جانب جارہا تھا، موٹر وے پولیس
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، اسلام آباد آنے والی ٹریفک کو عارضی طور پر روک دیا گیا تھا
0 Comments