اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے، خودکشی
اس دیس کے حکمرانوں کا روز قیامت حساب بڑا سخت ہوگا۔
اسلام آباد:پل سے لٹکی ہوئی نوجوان کی لاش برآمد
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے فیصل ایونیو پر واقع پل سے لٹکی ہوئی نوجوان کی لاش ملی ہے
دھند کے باعث لاش کئی گھنٹے پل سے لٹکی جھولتی رہی اور اس دوران پل کے نیچے ٹریفک رواں دواں رہا
لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے
پولیس کے مطابق نوجوان عمر شہام نے خودکشی کی یا اسے قتل کیا گیا ہے، تحقیقات جاری ہیں
0 Comments