راولپنڈی کچہری قتل
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
عدالتی احاطے میں قتل لی وارداتوں کے پے در پے واقعات
سیکیورٹی نقائص یا انصاف سے مایوسی؟؟؟
ڈسٹرکٹ کورٹ کچہری راولپنڈی
بعدالت جناب عر فان اکرم Asj راولپنڈی مقدمہ نمبر 1127/23 بھرم 302/34 تھانہ روات سرکار بنام علی شاہ ولد حسن شاہ سکنہ بسالی روات بحراست پولیس پیش عدالت کیا گیا بعد ازاں پیش واپس لاتے ہوئے کورٹ کے باہر برآمدے کے موڑ پر غفار خان ولد
اورنگزیب خان سکنہ ژوب کوئٹہ بلوچستان نے پسٹل 30 بور سے فائر کر کے قتل کر دیا ہے
ملزم کو گر فتار کر لیا گیا ھے نعش کو 1122 کے ذریعے سول ہسپتال بھجوایا گیا ہے
راولپنڈی کچہری پیشی پر آیا اپنی بیوی کے قتل کا ملزم سالے کی فاٸرنگ سے قتل
0 Comments