راولپنڈی، اسلام آباد میٹرو بس سروس بند،عوام کو بے حدپریشانی کا سامن
راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بس سروس کو صدر راولپنڈی سے فیض احمد فیض سٹیشن تک محدود کردیا گیا،فیض احمد فیض سٹیشن سے سیکرٹریٹ تک میٹرو بس سروس بند کر دی گئی ،میٹرو بس سروس کی بندش سے مسافر مشکلات کا شکار ہیں۔
0 Comments